Fazal iLahiPakistan, Punjab, Multan, Dunia Pur Road

0Reward

Age: 75

Missing
Fazal iLahi
Fazal iLahi
Gender: Female
Father Name: Not Available
Date: 7/30/2020
Mother Tongue: Seraiki

Physical Identifications

  • Height:0
  • Skin Color:Brown
  • Hair Color:Black
  • Eyes Color:Black
  • Clothes Color:Not Available
  • Mental Status:Normal
  • Physical Status:Fit
  • Religion:Islam

Other Identifications

  • As Seen In Pics

Details

فضل الٰہی زوجہ محمد شاکر قوم آرائیں سکنہ فرید پور نزد پل 18 دنیاپور روڈ (ملتان) بعمر تقریباً 75 سال جس کا ذہنی توازن بلکل ٹھیک ھے اپنا نام و پتہ بتا سکتی ھے، گزشتہ روز ملتان سے گھر فرید پور واپسی پر شام 4 بجے سے لاپتہ ہیں، ہرجگہ عزیزواقارب کے تلاش کے باوجود کچھ پتہ نہ چل سکا ھے،لواحقین شدید پریشان ہیں، جس کسی نے دیکھا ھو یا کوئی جانتا ھو تو برائے مہربانی ان کے بیٹے محمد اکبر ھے ان موبائل نمبرز پر فوری رابطہ کریں، شکریہ

Contact Information

Muhammad Akbar

Relation: Son

فرید پور نزد پل 18 دنیاپور روڈ (ملتان